ممبئی : ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ آج ریاست میں 466 نئے مریض مثبت ملے ہیں۔ لہذا ، ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 4666 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں سے ممبئی میں 3032 افراد کورونا مثبت ہیں۔
مہاراشٹر میں کل مریض – 4666
ممبئی میونسپل کارپوریشن – 3032 (موت 139)
تھانہ – 20 (موت 2)
تھانہ میونسپل کارپوریشن – 134 (موت 2)
نوی ممبئی میونسپل کارپوریشن – 83 (موت 3)
کلیان ڈومبیولی – 84 (موت 2)
الہاس نگر – 1
بھیونڈی ، نظام پور – 3
میرا- بھائندر ۔78 (موت 2)
پالگھر۔ 17 (موت 1)
وسائی – ویرار – 107 (موت 3)
رائےگڑھ ۔15
پنول – 33 (موت 1)
ناسک – 4
ناسک میونسپل کارپوریشن ۔6
مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن۔ 85 (موت 8)
احمد نگر۔ 21 (1 موت)
احمد نگر میونسپل – 8
دھولیہ 1 (1 موت)
جلگاوں – 1
جلگاوں میونسپلٹی – 2 (1 موت)
نندوربار میں -1
پونے 18 (1 موت)
اور پونے میونسپلٹی- 594 (49 اموات)
پمپری چنچوڑ میونسپل کارپوریشن ۔ 51 (موت 1)
ستارا ۔13 (موت 2)
سولا پور میونسپلٹی – 21 (موت 2)
کولہا پور۔ 5
کولھاپور میونسپلٹی – 3
سانگلی – 26
سانگلی-میرج میونسپل کارپوریشن 1
سندھودرگ – 1
رتناگیری – 7 (موت 1)
اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن ۔30 (موت 3)
جالنہ۔ 1
ہنگولی۔ 1
پربھنی میونسپلٹی – 1
لاتور۔ 8
عثمان آباد۔ 3
بیڑ – 1
اکولا – 7 (موت 1)
اکولا میونسپلٹی – 9
امراوتی میونسپلٹی – 6 (موت 1)
ایوت محل – 15
بلڈھانہ – 21 (1 موت)،
واشیم – 1
ناگپور 3
ناگپور میونسپل کارپوریشن کے – 67 (1 موت)
چندرپور میونسپل میں – 2
گوندیا – 1
13 دیگر ریاستوں میں سے (2 اموات)