ڈی ولیئرز نے جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی، ہیڈ کوچ اوٹیس گبسن اور سلیکٹرز کے کنوینر لِندا زونڈی سے رابطہ کر کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، لیکن اُنہیں بتایا گیا کہ ایسا ممکن نہیں ہو گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک