پی سی بی اعلامیے کے مطابق بورڈ اجلاس میں اس پر اتفاق کیا گیا کہ ورلڈ کپ کے اختتام پر تمام فارمیٹس کی گزشتہ تین برسوں میں کھلاڑیوں اور کوچز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لے کر رپورٹ مرتب کی جائے گی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک