پہلا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرا دیا

پاکستان کے ہارنے کی بڑی وجہ ناقص بیٹنگ لائن رہی۔ بابر اعظم صرف 13 رنز بنا سکے جبکہ سب سے بڑا اسکور بھی 25 رنز سے زیادہ نہ بن سکا جو افتخار احمد نے بنایا۔ کپتان سرفراز احمد 24 رنز بنا سکے، جبکہ باقی تمام کھلاڑی ڈبل فگر تک بھی نہیں پہچ سکے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading