پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا ہوگا

سعودی عرب کے اس فیصلہ کابعدایندھن کی قیمتوں میں اضافہ یقینی

دبئی ©:12۔نومبر۔(ایجسیز) دنیا کے بڑے ایکسپورٹ کرنے والے ممالک میں سے ایک سعودی عرب نے خام تیل کے پروڈکشن میں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ دسمبر سے سعودی عرب 50 لاکھ بیرل یومیہ کی کٹوتی کرے گا۔ اس فیصلہ کے فورا بعد بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت دو فیصد سے زیادہ بڑھ گئی۔ ایکسپرٹس کاکہنا ہے کہ اگر دیگر ممالک بھی پروڈکشن میں کٹوتی کرتے ہیں ، تو خام تیل پھر سے مہنگا ہوجائے گا۔ لہذا ہندوستان میں پٹرول – ڈیزل کی قیمتیں پھر سے بڑھنے لگیں گی۔آپ کو بتادیں کہ اکتوبر مہینے میں سپلائی بڑھنے اور ڈیمانڈ کم ہونے کی وجہ سے خام تیل کے دام 20 فیصد تک گر گئے تھے۔ فی الحال برینٹ خام تیل کی قیمتیں 71 ڈالر فی بیرل کے اوپر پہنچ گئی ہیں۔ تین اکتوبر کو خام تیل اپنے اس سال کی سب سے اونچی سطح 86.74 ڈالر فی بیرل پر تھا۔سعودی عرب کے تیل کے وزیر خالد الفلیح نے صحافیوں کو بتایا کہ سعودی عرب کی ارمکو نومبر کے مقابلہ دسمبر میں خام تیل کا پروڈکشن 5 لاکھ بیر فی بیرل تک کم کرسکتی ہے۔ اس فیصلہ سے گلوبل سپلائی میں0.50 فیصد کی کمی آئے گی۔ ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ خام تیل کا ایکسپورٹ کرنے والے کئی دیگر ممالک بھی یہ فیصلہ لیتے ہیں ، تو خام تیل کی قیمت میں تیزی سے اضافہ طے ہے۔ حالانکہ ابھی تک کسی اور ملک نے اعلان نہیں کیا ہے۔جلگاو¿ں میں کروڑوں کابنگلا بناوٹ دستاویزات بناکر مالک تیار کرکے چھینسٹھ لاکھ میں فروخت کیا گیا دس افراد کے خلاف معاملادرج آٹھ کی گرفتاری جلگاو¿ں ?? ِنومبر (سعیدپٹیل )شہر کے آدرش نگر میں گذشتہ تین برسوں سے بند پڑے کروڑوں روپئے قیمت کے بنگلے کا مالک اتر پردیش کے کانپور میں رہنے کا فائدہ اٹھاتے ہو? بدمعاشوں نے نقلی مالک اور اس کے نام کے جعلی دستاویزات تیار کرکے چھینسٹھ لاکھ روپیوں میں فروخت کیا۔اصل مالک دیوالی میں بنگلے کی صاف صفائی کےل? جلگاو¿ں آناہوا تب یہ معاملا سامنے آیا۔شہر کے آدرش نگر میں پرساد نامی بنگلا رویندر پربھاکر ٹیکلے( عمر پچاس سال آدرش نگر جلگاو¿ں ،فلحال مقیم گل موہر ریسیڈینسی ، اندرنگر روڈ، نیو آزادنگر ،کلیانپور، کانپور ،اترپردیش)ان کے والد پربھاکر ٹیکلے ان کے نام پر ہے۔جبکہ ٹیکلے یہ کانپور میں ملازمت کرتے ہے۔ان کا خاندان انھیی کے ساتھ کانپور میں رہایش پذیر ہیں۔اٹھائیس جون دوہزار اٹھارہ کو تحصیل دفتر میں اس بنگلے کو فروخت کردیا گیاہے۔اس معاملے میں دس افراد کے خلاف شکایت درج کرلی گءہیں۔اور دس میں سے دو کی ابھی تک گرفتاری نہیں ہوءہیں۔جبکہ آٹھ افراد کو گرفتار کرکے عدالت میں جج ایم ایم چودھری کی سامنے حاضر کیا گیا۔جہاں انھیں تیرا نومبر تک پولیس حراست سناءگئ۔سرکاری وکیل ایڈوکیٹ اویناش پاٹل نے کام کیا۔پولیس سب انسپیکٹر بھاگوت پاٹل معاملے کی جانچ کررہے ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading