پونچھ میں ایل او سی پر گولہ باری، رہائشی مکانات کو نقصان، کئی مویشی ہلاک

پونچھ میں ایل او سی پر گولہ باری، رہائشی مکانات کو نقصان، کئی مویشی ہلاک
جموں، 26 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے بالاکوٹ سیکٹر پر منگل کی صبح ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا جس میں سرحد کے اس پار کچھ رہائشی ڈھانچوں کو نقصان پہنچنے اور کئی مویشیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے منگل کی صبح ضلع پونچھ میں ایل او سی کے بالاکوٹ سیکٹر میں ہندوستانی فوج کی چوکیوں اور آبادی والے علاقوں کو نشانہ بناکر فائرنگ کی اور مارٹر گولے داغے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading