پومپیو ، ڈرانے والا لاؤڈ اسپیکر

پومپیو ، ڈرانے والا لاؤڈ اسپیکر

٭ جب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے جمعرات کے روز ایران پر امریکہ کی نئی تحدیدات کے نفاذ کا اعلان کیا تو ایران نے دوٹوک جواب دیتے ہوئے پومپیو کو ’’ڈرانے والے لاؤڈ اسپیکر‘‘ سے تعبیر کیا۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے امریکہ کی خارجہ پالیسی کو بھی غیرکارکرد اور ڈرانے والی پالیسی بتایا۔ دیگر تحدیدات کے علاوہ پومپیو نے یہ اعلان بھی کیا کہ امریکہ، ایرانی عہدیداروں کو امریکی ویزوں کی اجرائی پر بھی پابندی عائد کرے گا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading