ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو بغیرقرنطینہ عمرہ کی اجازت

ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ نے منظور شدہ ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو بغیرقرنطینہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منظور شدہ ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو بغیرقرنطینہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم غیرمنظورشدہ ویکسین لگوائے افراد کو عمرے سے قبل 3 دن قرنطینہ کرنا ہوگا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ زائرین کے لیے لازم ہیکہ وہ اپنے ممالک سے ویکسی نیشن مکمل کر کے سعودی عرب آئیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading