ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کہاں کھڑی ہے؟

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے عالمی درجہ بندی میں پہلی نمبر کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دے دی جب کہ بھارت نے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کو ہرا دیا۔ پاکستان ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 26 فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading