ناندیڑ: 24سالہ خاتون نے پھانسی لے لی

ناندیڑ: 15جنوری(ورق تازہ نیوز)شہر کے وجئے نگر میں رہنے والی انکیتا زوجہ سنتوش عمر 24 سال نے چھت سے ساڑی کاپھندہ باندھ کر 14 جنوری کو پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔اس معاملے میں شیواجی نگر پولس نے سریش سائنا یوتی کر کی شکایت پر سی آر پی سی دفعہ 174کے تحت اتفاقی موت کامقدمہ درج کیاہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading