ناندیڑ کے شیوسینا ایم ایل اے کلیان کر بھی باغیوں کے ساتھ

ممبئی:21جون(ورق تازہ نیوز) ریاست کی جمہوری اتحادحکومت آج بحران کاشکار ہوگئی ہے اور شیوسینا کے گروپ لیڈر ایکناتھ شندے نے پارٹی کے ساتھ بغاوت کرلی اورانکے ساتھ35 شیوسینا ارکان اسمبلی گجرات کی ہوٹل میں قیام پذیر ہے۔ ان ارکان اسمبلی کی فہرست میں ناندیڑحلقہ شمال کے شیوسینا ایم ایل اے بالاجی کلیانکرکا نام بھی شامل بتایاجارہا ہے ۔ا سلئے ناندیڑمیں انکے مکان کے باہر پولس کاسخت بندوبست لگایاگیا ہے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading