ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز 13جون:ہفتہ کے دن بھی ناندیڑ میں سب سے زیادہ مریض ملے

ناندیڑ 13۔جون۔(ورق تازہ نیوز)آج بروز ہفتہ کا دن بھی ناندیڑ میں کورونا وائرس کیلئے کافی بدترین رہا۔آج 22 نئے پازیٹیو کیسیز پائے گئے ہیں۔گزشتہ دنوں ایک کوآپریٹو بینک کا ملازم پازیٹیو پایا گیا تھا ۔جڈ کے بعد اس بینک کے دیگر ملازمین کو کورٹائین کیا گیا تھا۔ آج جن لوگوں کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے ان میں بیشتر مریض اسی بینک کے ملازمین ہیں۔

اس طرح ناندیڑ میں کل پازیٹیو مریضوں کی تعداد 256تک پہنچ گئی ہے جس میں سے 160ڈسچارج ہوئے اور 13کی اموات ہوئی ۔تاحال ناندیڑ میں 96 متاثرین زیر علاج ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading