ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج شام میں مزید 6 رپورٹ پازیٹیو۔کر بلا اور کمبھار ٹیکڑی میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ناندیڑ میں آج شام کورونا وائرس کے مزید چھ نئے مریضوں کا پتہ۔ل چلا ہے۔ جس میں قدیم شہر کے کے کربلا اور کمبھار ٹیکڑی علاقوں کے چار مریض ہیں۔جبکہ نکھیڑ تعلقہ میں بھی دو نئے مریض ملے ہیں۔

کربلا سے تعلق رکھنے والے دو مریضوں میں ایک 38 سالہ شخص اور چھ سال کی معصوم لڑکی بھی ہے۔ کمبھار ٹیکڑی میں ایک پندرہ سال کا لڑکا اور 28 سالہ خاتون ہے۔

مکھیڑ میں 35سالہ مرد اور 22سالہ خاتونِ بھی کورونا پازیٹیو ہیں۔دوسری جانب آج تین مریض صحتیاب ہوکر گھر چلے گئے ہیں۔اب تک 125 مریض ناندیڑ میں ہو چکے ہیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading