ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج جمعہ کو سات نئے پازیٹیو کیسیز۔نئی آبادی میں چھ کا اضافہ

ناندیڑ 5۔جون (۔ورق تازہ نیوز) آج بروز جمعہ 5 جون کو 48 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جس میں پھر ایکبار نئی آبادی علاقے کے چھ افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ جبکہ ایک پازیٹیو پلائی گوڑہ تعلقہ ماہور کا مریض ہے جسے ماہور کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

۔نئی آبادی کے مریضوں کو این آر آئی یاتری نواس میں علاج کیلئے دکھا گیا ہے۔آج ے سات مریضوں ۔یں چار مرد جن کی عمریں 26,33,50,50 سال ہے جبکہ تین خواتین کی عمریں۔ 13,23,42 سال یے۔ اب تک ناندیڑ میں 189 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading