بریکنگ نیوز : رحمت نگر کی متاثرہ خاتون کا انتقال

ناندیڑ:3مئی (ورق تازہ نیوز)آج ناندیڑ میں کرونا سے متاثرہ ایک خاتون پائے جانے کی اطلاع ملی تھی کہ کچھ دیر قبل اس محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے۔

وہ دمہ کے علاوہ مختلف بیماریوں میں مبتلا تھیں۔ انکی نماز جنازہ عیدگاہ قبرستان میں عمل میں آئے گی اور وہیں تدفین بھی ہوگی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading