ناندیڑ: 19 مئی (ورق تازہ نیوز) منگل کو ناندیڑ میں کورونا کے 9 مثبت مریض پائے گئے! جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 106 ہوگئی.
منگل کے روز رات 10.30 بجے ناندیڑ ضلع میں کل 161 رپورٹ موصول ہوئی جن میں سے 9 مثبت اور 146 منفی ہیں۔ 9 نمونوں کا کوئی نتیجہ نہیں مل سکا.
19 مئی : متاثرہ مریضوں کا تعلق کہاں سے ہے ؟
-
کمبھار ٹیکڑی کے مریض کے ساتھ رابطے میں آئے 6 افراد کورونا پازیٹیو
-
کربلا کے فوت مریض کے ساتھ رابطے میں آئے دو قریبی رشتہ دارکورونا پازیٹیو
- ابچل نگر مریض سے رابطہ کرنے والا ایک شخص
