ناندیڑ میں بارش کاریڈ اور ایلو الرٹ جاری

ناندیڑ:3؍ستمبر: (ورقِ تازہ نیوز)علاقائی موسمیات مرکز نے ایک مرتبہ پھر نانیدڑ ضلع کیلئے ریڈ اور یلو الرٹ جاری کیاہے۔ وہیں ناندیڑ کی گوداوری ندی میں سیلابی صورت حال برقرار ہے ۔

علاقائی موسمیات مرکز، ممبئی نے 3 ستمبر 2024 کو دوپہر 1:00 بجے ناندیڑ ضلع کے لیے موسمیاتی انتباہ جاری کیا ہے۔

اس انتباہ کے مطابق، 3 ستمبر 2024 کو ضلع کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی اور 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوا کے جھونکے، بجلی کی گرج کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ عوام کو احتیاط برتنے کی تاکید کی گئی ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading