لکھنؤ:4/ جون۔ لوک سبھا انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اس کے مطابق یو پی کی سب سے اہم وارانسی سیٹ سے وزیراعظم نریندر مودی 6300 ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں کانگرس کے امیدوار اگے۔
جبکہ یو پی میں انڈیا اتحاد 43 سیٹوں پر اگے چل رہا ہے جبکہ بی جے پی 32 سیٹوں پر اگے چل رہی ہے اس طرح یو پی میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی اتحاد کافی اگے چل رہا ہے۔