ناندیڑ: اردھاپور میں وزیراعظم غریب فلاحی اناج اسکیم کے تحت راشن کارڈ والوں کو مفت اناج تقسیم

اردھاپور : 14 اپریل ( شیخ زبیر ) اردھاپور میں امیر الدین جواز الدین صدیقی دکان نمبر 4 کے ذریعے PMGKAY اس اسکیم کے تحت راشن کارڈ والے ہر خاندان کو اس ماہ اپریل کے لئے پانچ کلو چاول فی فردمفت میں تقسیم کیا گیا.

لاک ڈاون کے اس ماحول میں سرکار کی طرف سے یہ قدم اٹھائے جا رہے ہیں.

اناج کی تقسیم کے موقع پر نگر پنچایت اردھاپور کے نمائندہ صدر بلدیہ شیخ لائق ، سابقہ نائب صدرِ بلدیہ مرزا اختر اللہ بیگ صاحب، نمائندہ رکن بلدیہ افسر صدیقی، نمائندہ رکن بلدیہ سلطان الدین اور مرزا ابوزر بیگ اس موقع پر حاضر تھے.

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading