ناندیڑ:15مئی۔(ورق تازہ نیوز)آج شام پانچ بجے ناندیڑمیں کورونا کاایک بھی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے البتہ2ہزار افراد کی رپورٹ نیگیٹیو آئی ہے اور 304 رپورٹس کا انتظار ہے جو آج رات تک آنے کی توقع ہے ۔ ناندیڑ میں فی الحال 33مریض زیرعلا ج ہے ۔جبکہ 26مریضوں کوڈسچارج د ے دیاگیاہے اور پانچ کی اب تک موت ہوئی ہے ۔