ناندیڑ : 13ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)جمعتہ علماءہند نے آج بروز جمعہ 13 ڈسمبر کوشہریت ترمیمی بل کی مخالفت سارے ملک میں خاموش احتجاجی مظاہرہ کااہتمام کیاتھا ۔
لہذا آج بروز جمعہ کوناندیڑمیںبھی جمعتیہ علماءہند ناندیڑ(محمودمدنی) کی جانب سے بعدنماز جمعہ ریلوے اسٹیشن تا روڈ سے ایک خاموش پُرامن احتجاجی جلوس نکالاگیا جو ضلع کلکٹر آفس پہونچا۔جس میں ہزاروں کی تعددامیں مسلمانوں نے شرکت کی ۔جس کی تصاویر حسب ذیل ہیں۔ (تصاویرمنورخان)





