ناندیڑضلع میں حکم امتناعی نافذ‘ضلع کلکٹر کے احکام

ناندیڑ:17 فروری (ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں 18فروری کی صبح چھ بجے سے 4 مارچ 2021ءکی درمیانی شب بارہ بجے تک حکم امتناعی احکام نافذ رہیںگے ۔ناندیڑ ضلع کلکٹر کے دفترسے آج شام جاری کردہ پریس نوٹ کے بموجب اس عرصہ میں پانچ یاا س سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پرپابندی رہے گی ۔

جلوس‘جلسوں اورعوامی پروگراموں اورلاﺅڈاسپیکر کے استعمال کےلئے پہلے پولس کی اجازت لینا لازمی ہوگا ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading