ناندیڑ:صادق علی کا انتقال

ناندیڑ:16/ جولائی ۔ (ورقِ تازہ نیوز)بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صادق علی ولد نواز علی (موظف ایمپلائمنٹ آفیس ناندیڑ) گاڑی پورہ حال مقیم حیدر باغ ناندیڑ کا اچانک انتقال ہوگیاہے۔

ان نماز جنازہ انشاء اللہ بعد نمازِ مغرب بڑی درگاہ گاڑی پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصلاً قبرستان میں ہوگی۔

اللہ مرحوم کو جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔وہ ، الطاف علی (موظف کلرک ٹریژری ناندیڑ) اشفاق علی ( موظف کلرک بی اینڈ سی ناندیڑ) عارف علی ( گتہ دار مہانگر پالیکا ناندیڑ) فاروق علی ( ثانیہ کلیکشن ناندیڑ) لائق علی ( آپریٹر ایم ایس سی بی ) کے بھائی اور عمران علی اور ذیشان علی حیدر باغ کے والد تھے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading