ناندیڑ:الحاج ایوب خان کا انتقال

ناندیڑ: 16/ جولائی (ورقِ تازہ نیوز) منیار گلی ناندیڑ کے ساکن الحاج ایوب خان صاحب کا اج صبح ساڑھے آٹھ بجے انتقال ہوگیا ۔

انکی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد قریشیہ منیار گلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین مکہ مسجد کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔

آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading