ناندیڑ: سلطانہ بیگم اہلیہ عبدالحکیم صاحب دودھ دہی پربھنی والے،ساکن عمر کالونی، دیگلور ناکہ ناندیڑ، کا انتقال ہو گیا ہے۔
مرحومہ محمد وسیم کی والدہ تھیں۔ نمازِ جنازہ کل ہفتہ 16 اگست 2025 کو صبح ساڑھے دس بجے کربلا کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین۔