ناندیڑ:10.اکتوبر۔ حاجی عبدالرحیم صاحب ولد حاجی عبداللہ صاحب درویش کا آج 10 اکتوبر کو دوپہر انتقال ہوگیا ہے۔
مرحوم کی نماز جنازہ مسجد فتح جنگ خان نواب میں آج شب ٹھیک نو بجے میں ادا کی جائے گی۔اور تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی
مرحوم، محمد غوث درویش، عبدالعظیم درویش اور عبدالعلیم درویش کے والد محترم تھے.