ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز)بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ الحاج عبدالستار صاحب ( رکشے والے ) سابقہ مقیم کمہار ٹیکڑی ناندیڑ کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوچکا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
انکی نماز جنازہ کل بتاریخ 24 جون 2025 بروز منگل بوقت صبح 10:30 بجے شہید کربلا میں ادا کی جاے گی ان شاءاللہ
جلوس جنازہ انکے ہال مقیم مسجد سکینہ عیدگاہ روڈ سے صبح دس بجے نکلے گا۔مرحوم جناب عبدالقدیر ، محمد ظہیر , محمد جنید و محمد حامد کے والد اور مفتی محمد شعیب ندوی امام و خطیب مسجد علی کے دادا جان تھے