نائب صدرجمہوریہ کے ہاتھوں آج نیشنل واٹر ایوارڈ کی تقسیم

نئی دہلی: جل شکتی کی وزارت آبی وسائل کے تحفظ اور انتظام کے میدان میں نمایاں رول کیلئے چہارشنبہ کو نیشنل واٹر ایوارڈ پیش کرے گی۔وزارت کے مطابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کل جل شکتی کی وزارت کی تقسیم ایوارڈ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے ، اس موقع پر جل شکتی کے وزیر گجندر سنگھ شیخاوت، وزیر مملکت رتن لال کٹاریہ اور دیگر معززین شریک ہوں گے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading