جے پی نے 11 ریاستوں کے ضمنی اسمبلی انتخابات میں بڑی جیت درج کی : مدھیہ پردیش میں 28 میں سے 19 پر بی جے پی ، 09 پر کانگریس کی جیت : گجرات میں بی جے پی نے تمام آٹھ سیٹیں جیت لیں

نئی دہلی، 10نومبر (یو این آئی) بہار اسمبلی کے ساتھ 11ریاستوں کی 59اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے منگل کو بڑی جیت درج کرتے ہوئے 32سیٹیں اپنے نام کرلیں اور آٹھ پر اسے سبقت حاصل ہے جبکہ کانگریس نے چار سیٹیں جیتی ہیں اور چھ سیٹوں پر اس کے امیدوار آگے چل رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن سے موصولہ رجحانات کے مطابق بی جے پی نے مدھیہ پردیش میں 28سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں سے 12سیٹوں پر جیت حاصل کرلی ہے اور سات پر اسے سبقت حاصل ہے۔
اس طرح ریاست میں بی جے پی نے اپنا اقتدار برقرار رکھنا یقینی کرلیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں 28 میں سے 19 پر بی جے پی ، 09 پر کانگریس کی جیت

بھوپال، 10 نومبر (یواین آئی) مدھیہ پردیش میں 28 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے رات نو بجے تک 24 سیٹ کے نتیجے میں سے 17 پر بی جے پی اور سات پر کانگریس کو جیت حاصل ہوئی ہے ۔
باقی چار میں سے دو۔
دو سیٹ پر دونوں ہی پارٹیوں کے امیدواروں نے سبقت بنائی ہوئی ہے۔

گجرات ضمنی انتخابات ۔ بی جے پی نے تمام آٹھ سیٹیں جیت لیں

گاندھی نگر،10 نومبر (یواین آئی) گجرات کی آٹھ اسمبلی سیٹوں پر گزشتہ تین نومبر کو ہوئے ضمنی انتخابات کی آج ہوئی ووٹنگ کے بعد بی جے پی نے سبھی آٹھ سیٹوں پر جیت درج کرلگاندھی نگر،10 نومبر (یواین آئی) گجرات کی آٹھ اسمبلی سیٹوں پر گزشتہ تین نومبر کو ہوئے ضمنی انتخابات کی آج ہوئی ووٹنگ کے بعد بی جے پی نے سبھی آٹھ سیٹوں پر جیت درج کرلی۔\nیہ سبھی سیٹیں پہلے اہم حریف پارٹی کانگریس کے قبضے میں تھی۔\nریاستی چیف الیکشن کمشنر کے دفتر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع کچھ کی ابڑاسا سیٹ پر بی جے پی کے پردیومن سنگھ جڈیجہ نے اپنے قریبی حریف کانگریس کے شانتی لال شنگھانی کو 36778 ووٹوں سے شکست دی۔ضلع موربی کی موربی سیٹ پر بی جے پی کے برجیش میرجا نے اپنے قریبی حریف کانگریس کے جینتی لال پٹیول کو 4649 ووٹوں سے ہرایا۔ بڑودہ ضلع کی کرژن اسمبلی سیٹ پر اکشے پٹیل نے اپنے قریبی حریف کانگریس کے کیریٹ سنگھ جڈیجا کو 16425 ووٹوں سے شکست دی

۔\nڈانگ ضلع کی ڈانگ (محفوظ ۔ درج فہرست قبائل ) سیٹ پر بی جے پی کے وجے پٹیل نے کانگریس کے سوریہ گاوت کو 60095 ووٹوں سے ہرایا۔ ضلع امریلی کی دھاری اسمبلی سیٹ پر بی جے پی کے جے وی کاکڑیا نے اپنے قریب کانگریس کے سریش کوٹڑیا کو17209 ووٹوں سے ہرایا۔ ولساڑ ضلع کی کپراڑا سیٹ پر بی جے پی کے جیتو چودھری نے کانگریس کے بابوبھائی پٹیل کو 47066 ووٹوں سے ہرایا۔ سریندر نگر ضلع کی لمبڑی سیٹ پر بی جے پی کے کیرٹ رانا نے اپنے قریبی کانگریس کے چیتن کھچار کو 32050 ووٹوں سے ہرایا۔ بوٹاد ضلع کی گڈھڑا (محفوظ ۔درج فہرست قبائل) سیٹ پر بی جے پی کے\n\n\n\nی۔
یہ سبھی سیٹیں پہلے اہم حریف پارٹی کانگریس کے قبضے میں تھی۔
ریاستی چیف الیکشن کمشنر کے دفتر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع کچھ کی ابڑاسا سیٹ پر بی جے پی کے پردیومن سنگھ جڈیجہ نے اپنے قریبی حریف کانگریس کے شانتی لال شنگھانی کو 36778 ووٹوں سے شکست دی۔ضلع موربی کی موربی سیٹ پر بی جے پی کے برجیش میرجا نے اپنے قریبی حریف کانگریس کے جینتی لال پٹیول کو 4649 ووٹوں سے ہرایا۔ بڑودہ ضلع کی کرژن اسمبلی سیٹ پر اکشے پٹیل نے اپنے قریبی حریف کانگریس کے کیریٹ سنگھ جڈیجا کو 16425 ووٹوں سے شکست دی۔
ڈانگ ضلع کی ڈانگ (محفوظ ۔ درج فہرست قبائل ) سیٹ پر بی جے پی کے وجے پٹیل نے کانگریس کے سوریہ گاوت کو 60095 ووٹوں سے ہرایا۔ ضلع امریلی کی دھاری اسمبلی سیٹ پر بی جے پی کے جے وی کاکڑیا نے اپنے قریب کانگریس کے سریش کوٹڑیا کو17209 ووٹوں سے ہرایا۔ ولساڑ ضلع کی کپراڑا سیٹ پر بی جے پی کے جیتو چودھری نے کانگریس کے بابوبھائی پٹیل کو 47066 ووٹوں سے ہرایا۔ سریندر نگر ضلع کی لمبڑی سیٹ پر بی جے پی کے کیرٹ رانا نے اپنے قریبی کانگریس کے چیتن کھچار کو 32050 ووٹوں سے ہرایا۔ بوٹاد ضلع کی گڈھڑا (محفوظ ۔درج فہرست قبائل) سیٹ پر بی جے پی کے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading