ناسک :17. آگست۔( ورق تازہ نیوز)منماڑ روڈ گرو کرپا ہوٹل کے پاس وارانہ میں شاہی مسجد سے تبلیغی جماعت میں جانے والے ساتھیوں کی گاڑی شدید حادثے کا شکار ہوگئی جس میں دوساتھی جاں بحق ہوگئے اور ایک کی حالت تشویشناک ہے۔


اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی خالد سکندر؛ مسعود مولانا کمپاؤنڈ فیاض افسر؛ ضیاء الرحمن مسکان لڈو بلڈر شفیق انٹی کرپشن اور ستار بھائی ایمبولینس والے کی مدد کیلئے پہونچ گئے۔یہ حادثہ آج مورخہ 17 اگست 2021 بروز منگل صبح رونما ہوا۔
Video link