ممبرا شیل پھاٹا سے عید میلادالنبی کے جلوس کے علمائے کرام کے ایک وفد نے سید علی اشرف سے ملاقات کی
تھانے (آفتاب شیخ)
ممبرا کے شیل پھاٹا سے عید میلادالنبی کے جلوس کے قافلہ کو ممبرا کے جلوس میں شرکت کرنے کی اجازت دلانے کے لیے شیل پھاٹا، کلیان پھاٹا، اتر شیو، بھارت گیر، کھرڈی روڈ، خان کمپاؤنڈ و مضافات کے علمائے کرام کے ایک وفد نے مولانا جمال احمد صدیقی بانی و مہتمم دارالعلوم مخدوم سمنانی شیل پھاٹا کی قیادت میں قائد نو نسل و این سی پی رہنما سید علی اشرف سے ملاقات کی، سید علی اشرف نے اس سلسلہ میں شیل ڈائیھگر پولیس، ڈی سی پی زون ون سے بات کر معاملہ بتایا اورشیل پھاٹا والوں کو ممبرا آنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔