ممبئی ،6جون ( ایجنسیز)حج کاسیزن شروع ہوچکا ہے اور دوسرے شہروں سے پروازیں روانہ ہو کی ہیں ،لیکن ممبئی سے حج 2023 کی پہلی پروازبدھ7،جون کوروانہ ۔ہوگی۔اس کا اعلان حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹو افسر یعقوب شیخا نے کیا ہے۔ 2023 میں حج کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے ہندوستانی عازمین کے لیے، ائیر انڈیا کی پروازیں سعودی عرب کے شہر جدہ اور مدینہ کے لیے چلائی جائیں گی۔
ایئرانڈیا کوحج کی نقل و حمل کی سہولت فراہم کریں گی۔ سرکاری سفر کے مقامات کے مطابق حج پروازوں کی روانگی کی تفصیلات یہ ہیں:
دہلی سے پہلی پرواز 22 مئی کو روانہ ہوگئی، جبکہ وارانسی (سابق لکھنؤ) – 7 جون کو،اورنگ آباد – ،بنگلور،بھوپال،کالی کٹ،چنئی ،کوچین ،گیا ،گوہاٹی ،حیدرآباد، ناگپور ،سری نگر اور وجئے واڑہ سے روانہ ہوں گی۔