معصوم بچی سارہ خان نے رکھا کڑی دھوپ میں روزہ

معصوم بچی سارہ خان نے رکھا کڑی دھوپ میں روزہ
اردھاپور ( شیخ زبیر ) رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چل رہا ہے اور ہر طرف اہل ایمان اپنی عبادتوں میں مصروف ہیں
کہیں روزے تو کہیں تراویح تو کہیں تلاوت قرآن سے اپنے رب کو راضی کرنے میں لگے ہوئے ہیں
جہاں بڑے بوڑھے اپنی عباتوں میں مصروف ہیں تو بچے بھی کہاں پیچھے رہنے والے ہیں
کئی بچے اپنے والدیں سے ضد کرکے روزہ رکھتے ہیں یہ ان کے والدین کی نیکی اور نیک نامی کا اثر ہوتا ہے
ایسی ہی ایک معصوم بچی سارہ خان بنت نوراللہ خان نے اپنے جذبہ ایمانی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے چلچلاتی دھوپ میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا اور اپنے والدین کی نیکی۔ نامی کا ثبوت دیا
یہ ہمارے اسلامی کی بہترین خوبی ہے کہ بچوں بچوں کو اللہ اس کے رسول ؐ کو راضی کرنے کا جذبہ ہے اور رمضان المبارک آتا ہے تو وہ بڑوں کو دیکھ کر اپنے دل میں عارضو رکھتے ہیں کہ ہم بھی اپنے رب کو راضی کر لیں
اللہ پاک پیاری بچی سارہ خان بنت نوراللہ خان کو نیک صالحہ بنائے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
محمد نصراللہ خان رحمانی

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading