
پربھنی:6نومبر۔(ورق تازہ نیوز) پربھنی شہرکے ڈھونگی بابا آصف نوری نے آج صبح اپنے آبائی مکان واقع کالا بابر پلاٹ میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی ہے ۔اسکی خودکشی کی وجوہات کا تاہم تحریر کوئی علم نہیں ہوسکا ہے چند ماہ قبل اُس کے خلاف پربھنی پولس اسٹیشن میں لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کامقدمہ درج کیاگیاتھا ۔