لندن سے آنے والے پانچ مسافر ین کورونا وائرس سے متاثر

نئی دہلی: لندن سے پیر کی شب دہلی پہنچنے والے پانچ مسافرین کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ یہ مسافر گزشتہ رات ایئر انڈیا کی پرواز AI162 سے دہلی پہنچے تھے ۔ ان کی رپورٹ آر ٹی پی سی آر کی لازمی جانچ میں مثبت پائی گئی ہے ۔ اس پرواز میں 250 سے زیادہ مسافرین سوار تھے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading