لاک ڈاؤن: ناندیڑ شہر گرین زون سے نکل کر اورینج زون میں شامل : حکومت نے جاری کی درجہ بندی کی فہرست دیکھے

ناندیڑ: یکم مئی (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع گرین زون نکل کر اب اورنج زون میں شامل ہوگیا ہےاس درجہ بندی کا اعلان مرکزی وزارت صحت نے کیا. گرین زون میں ناندیڑ ضلع (دیہی) اور اورنج زون میں ناندیڑ میونسپل کارپوریشن ایریاشامل ہے

اورنگ آباد ریڈ زون اور گرین زون سے عثمان آباد

اورنج زون میں مراٹھواڑہ کے دیگر 6 اضلاع

مہاراشٹر میں

+ ریڈ زون: 14 اضلاع

+ اورنج زون: 16 اضلاع

– گرین زون: 6 اضلاع (عثمان آباد ، واشم ، سندھدوگر ، گونڈیہ ، گڈچیرولی ، وردہ)

ملک میں

+ ریڈ زون: 130 اضلاع

+ اورنج زون: 284 اضلاع

– گرین زون: 319 اضلاع

(جن اضلاع میں گزشتہ 21 دنوں میں کوئی نیا مریض نہیں ہے وہ گرین زون میں شامل ہیں۔)

اس کے ساتھ ساتھ ، ہم ان اضلاع کے نام دے رہے ہیں جن کی درجہ بندی مرکزی وزارت صحت نے کی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading