لاؤڈ اسپیکر پر اذان سے یوپی کے وزیر کو اعتراض

بلیا : یوپی کے ضلع بلیا میں ریاستی وزیر شکلا نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کے خلاف شکایت درج کراتے ہوئے اذان پر اعتراض کیا ہے۔ ان کے حلقہ میں واقع قاضی پورہ مدینہ مسجد کا حوالہ دیتے ہوئے ریاستی وزیر شکلا نے اپنے مکتوب میں لکھا ہیکہ مسجد سے دی جانے والی اذان کی وجہ سے اس علاقہ میں واقع کئی اسکولوں کے طلبہ کی تعلیم میں خلل پڑ رہا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading