قنسا بتول عبدل اِرشاد کا پہلا روز

اردھاپور ( شیخ زبیر ) قنسا بتول عبدل اِرشاد نے اس سال پہلا روزہ رکھ کر صبر و حوصلے کی مثال قائم کی۔ والدین اور رشتہ داروں نے ننھی روزہ دار کی ہمت کو سراہا اور دعا دی کہ اللہ تعالیٰ ان کے روزے کو قبول فرمائے اور انہیں دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ ادارہ اعتبار نیوز بھی اس معصوم روزہ دار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی دنیا وآخرت کی تمام کامیابیوں کے لیے دعا گو ہے۔اللہ تعالیٰ اس ننھی روزہ دار کے جذبے کو قبول فرمائے، اس کے ایمان کو مزید مضبوط کرے، اور اسے دین کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading