فلسطینی اپنے بچوں کے بازووں پر ان کے نام لکھ رہے ہیں۔فلسطینی اپنے بچوں کے نام ان کی قبروں کے کتبوں پر لکھنے سے پہلے ان کے بازووں پر لکھ رہے ہیں۔
غزّہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے کے خیال سے ماں باپ اپنے بچوں کا نام نسب ان کی قبروں کے کتبوں پر لکھنے سے پہلے ان کے بازووں پر لکھ رہے ہیں۔تاکہ ان کی پہچان کی جاسکے۔
#GazaHospital #Gaza #children
*فلسطینی اپنے بچوں کے بازووں پر ان کے نام کیوں لکھ رہے ہیں : ویڈیو دیکھیں*https://t.co/WnMfNeyR78 pic.twitter.com/wl2gNNR0Wv
— Waraque E Taza News (@WaraqueTazaUrdu) October 20, 2023