دہلی کے ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا نے کہا کہ اگلے 2 سے 3 دنوں میں سی بی آئی مجھے گرفتار کرے گی اور میرے علاوہ عام آدمی کے کئی لیڈروں کو بھی گرفتار کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ ’’ہم بھگت سنگھ کی اولادیں ہیں۔ ہم آپ کی سی بی آئی، ای ڈی سے نہیں ڈرتے، ہم آپ کے پیسوں آگے نِکنے والے نہیں۔‘‘