سی آر پی ایف جوان کی کورونا سے موت

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک جوان کی کوروناوائرس سے موت ہوگئی ہے۔aسی آر پی ایف کی جانب سے منگل کو یہ اطلاع دی گئی۔ فورس کے مطابق 55 سالہ جوان گزشتہ ہفتے وائرس سے متاثر ہوا تھا اور گزشتہ ہفتے ہی دہلی کے ایک اسپتال میں اسے علاج کیلئے داخل کرایا گیا اور اس کی موت ہو گئی ہے۔

فورس کے مطابق 55 سالہ جوان گزشتہ ہفتے وائرس سے متاثر ہوا تھا اور گزشتہ ہفتے ہی دہلی کے ایک اسپتال میں اسے علاج کیلئے داخل کرایا گیا اور اس کی موت ہو گئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading