ناندیڑ: ۔ یہ خبر انتہائ افسوس کے ساتھ دی جارھی ھے کہ مرھٹواڑہ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت سید ابراھیم علی ابو نے آج اپنی رھائش گاہ واقع نظامی کالونی ناندیڑ میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شب دس بجے مسجد عابدین نئ آبادی میں ادا کی جائےگی . مسجد سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔مرحوم گذشتہ چند ماہ گردہ کے عارضہ میں مبتلا تھے۔