سنجے راؤت کی رہائی کا راستہ صاف، ضمانت پر اسٹے لگانے کی درخواست نامنظور

ممبئی:شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت کی دردخواست ضمانت نامنظور ہونے کے بعد ایڈیشنل سولیسٹر جنرل کی جانب سے دائر کی گئی اسٹے

آرڈر کی درخواست کو پی ایم ایل اے کورٹ نے نامنظور کر دیا۔ اس کے بعد سنجے راؤت کی رہائی کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading