سعوی عرب:مکہ کلاک ٹاور(Mecca clock tower) پر آسمانی بجلی گرنے کاویڈیو

سعوی عرب میں مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی کے منظر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ وڈیو میں آسمانی بجلی کلاک ٹاور پر گرتی نظر آرہی ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور حیران کن منظر ہے۔

ریاض: سعوی عرب میں مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی کے منظر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ وڈیو میں آسمانی بجلی کلاک ٹاور پر گرتی نظر آرہی ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور حیران کن منظر ہے۔

کلاک ٹاور کا رخ مسجد الحرام کی جانب ہے۔ گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران کلارک ٹاور پر گرنے والی بجلی کے مناظر کی ویڈیو ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی جارہی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز موسمیات کے قومی مرکز نے توقع ظاہر کی تھی کہ مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading