ریاض ۔ 04 مئی 2019. سعودی عرب میں رمضان المبارک کاچاند نظر نہیں آیا ، پہلا روزہ چھ مئی کو ہو گا ۔
عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں ہے ، اس لئے سعودی مملکت میں فرزندان اسلام پہلا روزہ پیر کو رکھیں گے جبکہ آسٹریلیا میں بھی پہلا روز 6مئی بروز پیر کو ہوگا ۔