سعودی عرب میں نیا عربی چینل

ریاض ۔ سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ اور بلومبرگ کے اشتراک سے ایک نیا عربی چینل الشرق متعارف کیا جا رہا ہے۔میڈیا کا نیا ادارہ قائم کرنا مہارت کا کام ہے لیکن مشرق وسطیٰ میں ایک بالکل نیا ملٹی پلیٹ فارم چینل متعارف کرنا ایک بالکل مختلف نوعیت کا اقدام ہے۔ فلسطینی براڈکاسٹر نبیل الخطیب جلد ہی ایک عربی زبان کے الشرق نیوز کا افتتاح کریں گے جو ٹی وی، انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر نظر آئے گا۔ یہ پراجیکٹ بین الاقوامی ادارے بلومبرگ اور سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ کا اشتراک ہے جس کی منصوبہ بندی کچھ وقت سے کی جا رہی تھی۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading