روس کا ڈوپنگ کے الزام کو چیلنج کرنے کا اعلان

ڈوپنگ کے عالمی ادارے نے روس پر پابندی لگائی ہے کہ آئندہ چار سال تک اولمپکس اور فٹبال ورلڈکپ سمیت کھیلوں کے اہم مقابلوں کے دوران اس کا نام، پرچم یا قومی ترانہ شامل نہیں کیا جائے گا بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading