DAILY QUIZ COMPETITION AND DAILY PRIZE
بھٹکل:(راست)”قرآن سب کےلیے "عنوان سے اس کوئز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ قرآن کے پیغام کو عام کرنا ہرکس وناکس تک۔ اور یہ عام کرنا ہے کہ قرآن ہر بنی نوع انسانی کےلئے ہے نہ کہ صرف مسلمانوں کےلیے اور جو اس کو پڑھے اور سمجھے وہ صحیح راہ پاسکتا ہے۔ هدي للناس.
لنک سے گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پھر روزانہ گوگل فارم کے ذریعے کوئز مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں ۔نہ عمر نہ جنس اور نہ مذھب کی کوئی قید ہے۔ ہرنوع انساں شامل ہوسکتا ہے۔ ہر دن ایک سوال کیا جائے گا ہردن جواب صحیح ہونے پر نقد انعام ملے گا۔ یہ کوئز کل تیس سوالات پر مشتمل ہوگی۔یہ کوئز 15 جنوری کو شروع ہوگا 14 فروری کو ختم ہوگا۔
مکمل نتائج کے اعلانات ان شاء اللہ 15 فروری کو کیے جائیں گے ۔سب سے پہلے جن کا سوال صحیح ہوگا ان کو انعام سے نوازا جائے گا۔اگر ایک ساتھ کئی لوگوں کے جوابات صحیح ہونگے تو قرعہ اندازی کے ذریعے انعام دیا جائے گا ۔
جن کے بھی پورے کوئز میں مکمل جوابات صحیح آئیں گے ان کو بھی اعزاز سے نوازا جائے گا ۔اس کوئز میں مشارکین کی تعداد جس اعتبار سے بڑھتی جائے گی انعامات میں اضافہ کیا جائے گا۔
اس پورے کوئز کی فیس صرف 50 روپئے ہوگی۔
🔴 انعام کے حصول کےلیے ایک دن کی مدت سے قبل فیس ادا ہوچکی ہو۔
مقررہ وقت پر جوابات صحیح ہوں گے تو ہی جواب ملےگا۔ جتنا ممکن ہو دور دور تک اس کو عام کرو تاکہ اللہ کا کلام پوری دنیا میں عام ہو۔۔۔ان شاءاللہ بہت جلد دوسری اور زبانوں میں بھی شروع ہوگا۔
زیر اہتمام ادارہ : هيل للخدمات الإنسانية, بھاتکل کرناتك،الهند
https://chat.whatsapp.com/KtubYVKm5rsIxAqEmxHyrB