دیوالی کے لئے ناندیڑ – پونے کے درمیان خصوصی ٹرینیں

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) دیوالی کے تہوار کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ناندیڑ ریلوے ڈیپارٹمنٹ ، جنوبی وسطی ریلوے نے ناندیڑ-پونے-ناندیڑ کے درمیان خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ مندرجہ ذیل ہیں:

ٹرینوں کے نظام الاوقات منسلک ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں