دہلی میں گرمی سے اندرون 24 گھنٹے 22لوگوں کی موت

نئی دہلی: دہلی کے آر ایم ایل‘ صفدر جنگ اور ایل این جے پی ہاسپٹلس میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران گرمی سے متعلق بیماریوں سے جملہ 22اموات ہوئی ہیں۔

ایک عہدیدار نے یہ بات بتائی۔واضح رہے کہ دہلی میں گزشتہ چند دن سے گرمی کی لہر جیسی صورتحال ہے۔

جمعرات کی صبح ہلکی بارش سے کچھ راحت حاصل ہوئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading